ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیاAugust 22, 2025ویب ڈیسک0 یاسر سلطان کی پہلی تھرو فاؤل ہوئی، جبکہ دوسری 75.79 تھرو، تیسری 72.57 اور چوتھی 72.88 میٹر تک پھینکی