ایونٹ کے چار میچز پاکستان میں جبکہ سیمی فائنل اور فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے
لاہور اور ملتان کو ایشیا کپ کے مقابلوں کے لیے چنا گیا ہے، ذرائع
پاکستان اور بھارت کے میچز کی متوقع تاریخ 5 اور 10 ستمبر سامنے آئی ہے
کوئی ایسی وجہ نہیں ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔
نہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی نہ ہمارے سیکریٹری پاکستان جائیں گے۔
ملاقات میں ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز کی تعداد بڑھانے پر بات ہو سکتی ہے۔
ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں، نائب کپتان کا پلینگ الیون میں شامل ہونا ضروی نہیں ہوتا۔
سابق کپتان سرفراز احمد اور بلے باز امام الحق کو بھی میچ دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
آئی سی سی میٹنگ کے دوران 2025 میں پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر بھی بات ہوگی
ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان میں جبکہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف جلد 2 نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل وینیو کے طور پر یو اے ای میں کھیلنے سے انکار کیا تھا
رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ میں پاکستان شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔
امریکا میں موجودہ سہولیات آئی سی سی کے معیار کے برابر نہیں ہیں، سابق چیئرمین کرکٹ یو ایس اے
آئندہ اجلاس میں پی سی بی کو ایشیا کپ کے وینیو سے متعلق واضح پیغام دے دیا جائے گا، ذرائع












