میرا نمبر 40 اوورز کے بعد آتا ہے، زیادہ اوور ملے تو سنچری ہوگئی، افتخار احمد
بابراعظم نے 151رن کی شاندار اننگز کھیلی
آپ جوش کے ساتھ کھیلیں اور ہماری قوم کی شان میں اضافہ کریں، سابق کپتان
قومی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ پر میزبان بھارت کا نام واضح طور پر موجود ہے
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا
پاکستان ٹیم تین فرنٹ لائن فاسٹ باؤلرز اور اور تین سپن آل راؤنڈرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
ہم اپنی بیسٹ کرکٹ کھیلیں گے ، قومی کرکٹ ٹیم کپتان
2 ستمبر کو پالی کیلے میں 80 فیصد بارش کا امکان ہے
ایشیا کپ کا پہلا میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا
دوسری ٹیموں کو نظر انداز نہیں کرسکتے، پچھلی مرتبہ سری لنکا ایشیا کپ جیت گیا تھا
پاکستانی پیس اٹیک ایشین کنڈیشن میں سب سے خطرناک بولنگ اٹیک قرار
افغانستان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی
پاک بھارت میچ کیلئے گرینڈ اسٹینڈ ٹکٹ کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ہے
پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے
وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی














