سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کاٹائٹل اپنے نام کر لیاJuly 28, 2024ویب ڈیسک0 بھارتی ویمن ٹیم نے یہ ٹائٹل 7 مرتبہ جیتا جبکہ ایک مرتبہ بنگلادیش ویمن چیمپئن بننے میں کامیاب رہی