عوام کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی شکل میں سرمایہ کاری نہ کریں
رجسٹریشن سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کمپنی کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری کی روشنی میں منسوخ کی گئی ہے
عوام زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں
جعلی اور غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پر ہیز کریں
پاکستان میں کل رجسٹرزکمپنیوں کی تعداد 143,416 ہو گئی ہے۔
مارچ میں 2 ہزار 513 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے 99 فیصد کمپنیوں نے آن لائن رجسٹریشن حاصل کی تھی۔
اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ صبح گیارہ بجے شروع کی جائے گی۔
[اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سعدیہ خان کو تین سال کیلئے کمیشنر سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان( ایس ای سی…
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ 200 ارب کا سکوک ملکیتی کمپنی پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کی جانب سے کیا گیا ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔
ایس ای سی پی کے نوٹیفکیشن کا اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر ہوا۔
اس ضمن میں نئےقواعدکےتحت شئیرزکی قیمت کی مناسبت سے کميشن ميں تبديلی کردی گئی۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےنیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بروکروں کے لئے سرکلر 20 کا خاتمہ اور ڈائریکٹروں سے قرض پر سود کی ادائیگی کی جا سکے گی۔
ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔
ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ کے وفد نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے










