وزیراعظم کے ’اسٹارٹ اپ پاکستان پروگرام‘ کا جلد آغاز ہوگاJuly 26, 2019ویب ڈیسک0 پروگرام کے تحت طلباء کو مختلف حکومتی اداروں مثلاً نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ، پاکستان سیاحتی بورڈ اور وزارت مواصلات وغیرہ میں کام سیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔