سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،جے آئی ٹی سربراہ نےبیان ریکارڈکرادیاOctober 17, 2019ساجد اعوان0 ساجدسدوزئی نے کہا دو اپریل 2015 جے آئی ٹی ممبران کے ہمراہ فیکٹری کا معائنہ کیا،جے آئی ٹی نے فیکٹری کے اکاوئنٹ مینجرعبدالحمید سےواقعے کی تفصیلات حاصل کیں۔