جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار وحید سی ٹی ڈی میں تعینات تھا، ایس ایس پی ایسٹ
پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایم کیو ایم (لندن) کا کارکن مبینہ طور پر پی پی پی، اے این پی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، ایس ایس پی ایسٹ
ڈاکوؤں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری رب نواز جاں بحق ہوگیا۔ رینجرز اہلکار لانس نائیک محمد طارق گولی لگنے سے زخمی ہوا۔



