’سری لنکا میں دہشت گردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں‘April 24, 2019ویب ڈیسک0 سری لنکا میں سات پاکستانی ویزہ سے زائد المدت قیام کے الزام میں زیر حراست ہیں، ترجمان دفتر خارجہ