ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکمMay 20, 2024ویب ڈیسک0 حادثے کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلیے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی، ایرانی میڈیا