ایران9/11 کے متاثرین کو اربوں ڈالرز ادا کرے،امریکی عدالتMay 2, 2018ویب ڈیسک0 عدالت نے فیصلہ سنایا کہ ایرانی حکومت، پاسداران انقلاب اورایرانی سینٹرل (مرکزی ) بینک نائن الیون میں ملوث ہائی جیکرز کے مددگار رہے ہیں۔