’وزیراعلی سندھ موت کی کہانیاں سنا کر لوگوں کو مایوس نہ کریں‘April 15, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا ہے، صبح سے إنا لله و إنا اليه راجعون کہہ کر بیانات دیئے جا رہے ہیں، معاون خصوصی