اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے والے نیٹ ورک کے دو ایجنٹ گرفتارDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی پولیس سرٹیفکٹـس، پاسپورٹ اور دستاویزات تیار کرنے والے ضروری آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔