پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے،لیگی رہنما
پی ٹی آئی حکومت میں بیڈ گورننس کی انتہاء کی گئی۔
مسلم لیگ ن نے صدر مملکت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ہال کے مائیکس اور لائٹس بند کر دی گئیں، 196 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا
ووٹنگ والے دن حیران کن نمبرز سامنے آئیں گے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی نوٹسز جاری کردیئے
ایاز صادق سے پرانی دوستی ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
ایاز صادق سے حساب پاکستان کے عوام لیں گے، حکومتی ترجمان
انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا اعلان
میں 2002 سے منتخب ہوتا آیا ہوں، اگر آپ کو بار بار غدار کہا جائے گا تو آپ کیا کریں گے؟ ن لیگی رہنما
اپوزیشن نے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دی، ان لوگوں نے ہر ادارے کو کرپٹ کر دیا ہے، آج کسی ادارے میں میرٹ پر کام نہیں ہوتا، وفاقی وزیر اطلاعات
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیاب ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی
ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری
ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں دی گئیں ہیں جن کو قانونی مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے، وزیر داخلہ













