دالبندین ائیرپورٹ کا رن وے نمبر 13/31 فلائٹ آپریشن کیلئے بند ہے اور یہ رن وے 6 اگست 2024 تک بند رہے گا، سی اے اے
ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔
ایئرپورٹ پر حکام نے جیجی حدید کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے گانجا اور بھنگ برآمد ہوئیں۔
یہ رعایت عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران یکم جولائی تک نافذ العمل ہوگی۔
مسافر نے گلاب جامن کے ڈبے کو کوڑے دان میں پھینکنے کے بجائے ایئرپورٹ کے عملے اور وہاں پر موجود مسافروں کے سامنے کھولا اور انہیں سارے گلاب جامن کھیلا دیئے۔
جن علاقوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی آسان ہے ان علاقوں میں ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے، ترجمان سی اے اے
یوکرینی حکام نے ایئرپورٹ پر قبضے کی تصدیق کر دی۔
قومی کرکٹ ٹیم دبئی ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔
ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔
پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گی
کورونا ٹیسٹ نہیں ہوگا، تصاویر بنانے پر بھی پابندی
سابق وزیراعظم بیٹی کے ہمراہ اٹلی جا رہے تھے، ذرائع
جلد ہی کابل سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز کر دیا جائے گا، حکام
شہر قائد کراچی کے ایئرپورٹ کے رن وے پر کتے گھومنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کابل ایئرپورٹ کے فوجی حصے کے تین اہم مقامات امریکی فوج نے خالی کردیے ہیں، طالبان رہنما عبدالحمید حماسی














