لاہور: بھارت کی ماحولیاتی دہشت گردی، شہر لپیٹ میں آگیا، سرکاری و نجی اسکول بندNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کی جانب سے اچانک آنے والے دھویں کی وجہ سے لاہور کی فضا کا کوالٹی انڈیکس عالمی ادارہ صحت کے معیار سے کئی گنا تجاوز کرگیا ہے۔