مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی
سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجلاس میں حال ہی میں بنائے گئے سوشل میڈیا قوانین پر ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم موجودہ صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔
اجلاس میں وزرا بھی شریک ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاسک فورس…





