ٹویٹر کا ویریفکیشن پروگرام بحال کرنے کا اعلانNovember 25, 2020ویب ڈیسک0 کمپنی اب ایک نئی پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پبلک ویریفکیشن کی درخواستیں 2021 سے دوبارہ کھولی جائیں گی