سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ
عدم توجہ سے ٹیکسٹائل برآمدات 4 سے 5 ارب ڈالر کم ہوسکتی ہیں
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے
سیکرٹری جنرل شاہد ستار نے چیئرمین سینٹ کمیٹی برائے بجٹ کو خط لکھ دیا
چئیرمین اپٹما عادل بشیر کا کہنا ہے کہ برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت دو سے تین سال کی پالیسی لے کر آئے
گذشتہ سال کپاس کی فصل کو ٹڈی دل کے حملے سے کافی نقصان ہوا، اس سے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے
ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود کم کرنا پڑے گا ورنہ معیشت کا برا حال ہو جائے گا۔





