بلوچستان: دہشت گردی کے خلاف حکومتی برداشت صفر ہو نے کا اعلانMarch 13, 2019ویب ڈیسک0 بلوچسان ایپکس کمیٹی نے واضح کیا ہےکہ دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔