گورونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کٹھن اور مشکل چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نیٹ کے اقدام کی تعریف کی اور ایک ماہ کی تنخواہ’ ہم درد‘ کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا اعلان کیا
پاکستان کے نامور اداکاراحسن خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روز کی بنیاد پر کمانے والا طبقہ اور مزدور ہمارے اپنے بھائی اور پاکستانی ہیں اور اس وقت مشکل میں ہیں
ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں
مشکل وقت میں ان لوگوں کا ساتھ ضرور دیں جو روزانہ محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں
اچھے وقتوں میں تو ہر کوئی ایک دوسرے کا ساتھ دیتا ہے بات توتب ہے کہ جب آپ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ہاتھ پکڑیں
اس مشکل وقت میں ہمیں ان لوگوں کیلئے آگے آنا چاہیے ان بہن بھائیوں کیلئے جو روز کمار کر اپنے خاندان کو کھلاتے ہیں
ہمیں اپنا اور اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے’آگے بڑھیں اور ہمدرد بنیں‘، بشریٰ انصاری
ملک اور قوم پر اس کڑے وقت میں جب معاشی سرگرمیاں نا ہونے کے برابر رہ گئی ہیں، ہم نیٹ ورک نےغریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ پروگرام کا آغاز کیا
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وقت مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کیلئے نہایت مشکل ہے اور ہم سب نے مل اس طبقے کی مدد کرنی ہے
اس مشکل وقت میں آپ کی مدد سے ان کی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں جو روزانہ دیہاڑی کر کے اپنا چولہا جلاتے ہیں، ڈاکٹر ماریہ
اس مشکل صورتحال میں آئیں آگے بڑھیں اور ہم درد بن کر مزدور طبقےکی مدد کریں، اداکار
’ آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ کا مقصد فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کا بندوبست کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مندوں تک پہنچانا ہے۔
ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ’آؤ ہم درد بنیں‘ میں شامل ہیں اور انہوں نے اپنا حصہ ڈالا ہے اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی آگے بڑھ کر ہم درد بنیں












