اسلام آباد: آکسیجن کی کمی سے بچنے کیلیے سرکاری اسپتالوں میں آپریشنز مؤخرApril 27, 2021ویب ڈیسک0 سی ڈی اے اسپتال ، نیرم اور گورنمنٹ سروسز اسپتال میں طے شدہ آپریشن مؤخر کردیے گئے ہیں۔