آٹا بدستور مہنگا، حکومت بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکامJanuary 24, 2020ویب ڈیسک0 آٹے کے بحران نے حکومتی کی ناقص پالیسی کو عیاں کر دیا اور بحران کوختم کرنے کے حکومت کی تمام ترکیبیں اور اقدامات ناکام ہوگئے ہیں