پاکستان میں پہلا عالمی آن لائن مشاعرہApril 16, 2020ویب ڈیسک0 اکادمی ادبیات پاکستان کاعالمی آن لائن مشاعرہ وبا کے دنوں میں ادب سے لگاﺅ رکھنے والوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا اورگھروں میں محصورا ہل قلم کی صحت مندانہ ادبی سرگرمی ہے