ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانJune 30, 2020ویب ڈیسک0 خیبرپختونخوا، پنجاب اورگلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی اور ساحلی پٹی پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات