پھلوں کا بادشاہ آم ایکسپورٹ کے لیے تیارMay 10, 2019غیاث الدین0 رواں سیزن میں سندھ کے باغات میں پھلوں کے بادشاہ آم کی کئی اقسام پک کر تیار ہوچکی ہیں جبکہ پنجاب کے باغات میں بھی آم کی کئی قسمیں برداشت کے لیے تیار ہیں۔