تاجکستان نے افغانستان سے آنیوالے ایک ہزار شہریوں کو پناہ دے دیJuly 7, 2021ویب ڈیسک0 پناہ گزینوں کو خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور آغا خان ہیلتھ سروسز سے بات کی جارہی ہے، تاجک حکام