شبنم بھٹو نے بتایا کہ بھٹوخاندان کے ایک پرانے ملازم کو بھیج کر مجھے کہا گیا دوبارہ دستخط کرنے ہیں
وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ آٹے اور چینی کی تحقیقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنا انجام نظرآ رہا ہے۔
لاک ڈاؤن کے دوران مسحتین تک رسائی اور ان کی امداد حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو سابق صدر مملکت آصف زرداری کی نہیں ہے۔ وہ اس وقت اپنے گھر پر اور خیریت سے ہیں۔
ہم نیوز کے پروگرام’بڑی بات‘ میں ایک روز قبل ہی انکشاف کیا گیا تھا کہ نیب زین ملک کے ساتھ پلی بارگین کر رہا ہے
ریفرنس میں تینوں افراد کو ملزم نامزد کیا گیا اور ان پر توشہ خانے سے گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے
نواز شریف اور آصف علی زرداری سمیت سیاستداتوں کو سزائیں اسی مقصد کے لئے دی جارہی ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
منظوری چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت منعقدہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی۔
نذیر لغاری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اگر حکومت سے الگ ہو جاتی ہے تو یہ اپنی عزت و آبرو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے ورنہ ان کا برا حال ہو گا۔
عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع طے ہے، شیخ رشید احمد کی کراچی میں پریس کانفرنس
قائم مقام گورنر سندھ نے سابق صدر پاکستان کو پسندیدہ کیک اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کی عوام یہ کٹھ پتلی تماشا نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ وہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔













