مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے مابین نئے چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت ہوئی۔
سیاست میں اتنا نیچے نہ گریں، مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔
عمران خان کے جلسوں سے پریشان نہ ہوں ہم ان سے بڑے جلسے کریں گے، نواز شریف
حمزہ شہباز اچکن واپس رکھو اب پنجاب میں مرغی کی قیمتیں بھی نیچے آ جائیں گی۔
زرداری فیملی پیپلز پارٹی کے لیے خطرہ تھی اب ملک کے لیے خطرہ ہے، سابق وفاقی وزیر
ملک میں مسائل کا الیکشن کے علاوہ کوئی اور حل نہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
سیاسی بحران کی بڑی وجہ الیکشن کمیشن کا غیر فعال ہونا ہے، پی ٹی آئی رہنما
آئین کی اصل صورت میں بحالی بینظیر بھٹو کا خواب تھا، سابق صدر
گزشتہ حکومت انتہائی نااہل تھی، بجلی وافر مقدار میں موجود ہے صرف مینجمنٹ کا مسئلہ ہے، وزیر اعظم
ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہوں گے، سابق صدر
اگر اسپیکر نے قراداد پیش نہ ہونے دی تو احتجاج کریں گے، سابق صدر
مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔
تحریک عدم اعتماد کے وقت اراکین حاضری یقینی بنائیں، پیپلز پارٹی کی اپنے اراکین کو ہدایت
ملاقات آج اسلام آباد میں ہونے کا امکان،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے خلاف عدم اعتماد پربھی بات کی جائے گی
میں تھر سے لے کر کراچی والوں کے چہرے پہچانتا ہوں، سابق صدر












