آرمی چیف کی تقرری پر ہماری پالیسی دیکھیں اور انتظار کریں، ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب اور سینئر صحافیوں سے گفتگو
ہم نے کیسز واپس لینے کی درخواست دائر کی ہے اور اپیل میرٹ پر نہیں بنتی، نیب پراسیکیوٹر
ہمیں حکومت چھوڑنے اور پھرجوائن کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
آصفہ بھٹو کی یادگار شہدا پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت سازشی شخص کی جانب سے اداروں کو پہنچنےوالے نقصان کا ازالہ کرنے میں مصروف ہے۔
انہیں27 ستمبرکوکراچی کے اسپتال میں منتقل کیاگیاتھا
مریم نواز کو سائفر سے متعلق علم ہی نہیں وہ طارق فاطمی سے ہی پوچھ لیں۔
سابق صدر پاکستان کے پھیپھڑوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ساتھ ہی ان کے دیگر ٹیسٹس بھی کیے جائیں گے، ذرائع
ملک میں اتنا بڑا عذاب آیا ہوا ہے تو اقوام متحدہ میں جانے کی کیا ضرورت تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
پانچ سیاسی قائدین اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات اداروں کے خلاف بیانات دینے پر درج کیے گئے ہیں۔
وہ شخص کہتاہے کہ گرفتار کر کے دکھاو، عدلیہ کو دیکھنا ہو گا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے
بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا لیکن آصف علی زرداری نے گھبرانا نہیں ہے۔
زرداری صاحب اپنی زبان کے پکے ہیں، جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
امید ہے معاملے کو مزید الجھنے سے پہلے عدالت فل بینچ تشکیل دے گی۔
میں چوہدری شجاعت حسین، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، میاں شہباز شریف













