اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رسم حنا کے لیے مہندی ام کلثوم حذیفہ لاٹھی نے لگائی۔
حکومت کوگھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہوچکا ہے، سابق صدر پاکستان کی چودھری منظور سے ٹیلی فونک بات چیت
بلاول بھٹو امریکی نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ایک روز قبل امریکہ پہنچیں گے
نواز شریف نے ضیا الحق کی برسی سے بے نظیر کی برسی تک اپنی سیاست ڈبو دی۔
جو راولپنڈی و اسلام آباد پر چڑھائی کرتا ہے وہ خودکشی کرتا ہے، ان کے اپنے ہاتھوں ان کا بیانیہ جاتی امرا میں دفن ہو گیا ہے۔
شہباز شریف مذاکرات کو اپنی رہائی سے مشروط کررہے ہیں، وزیر خارجہ
پہلے بھی کہا تھا کہ ملک چلاؤ یا نیب چلاؤ، سابق صدر پاکستان کا گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب
اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔
آصفہ کا پہلا الیکشن ان کی لانچنگ ہوگی، تجزیہ کار
نوازشریف کی طرف سے آصف زرداری یا پیپلزپارٹی سے متعلق بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے ایما پر دیا ہوگا، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔
میرا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اگرسابق صدر کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں،رہنما ن لیگ
آصف زرداری کیس میں تحقیقات 63 والیم اور شہباز شریف کیس کی تحقیقات 41 والیم پر مشتمل ہیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی














