حکومتی پروگرام کے تحت لوگوں کو بس اسکیم کا نام “کلائمٹ ٹکٹ” ہاتھ پر لکھوانا ہو گا۔
ملک کے نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ ہوں گے جو کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
حملہ آوروں نے سٹی سینٹر سمیت چھ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
جوزف کوبرل دوگھنٹے، تیس منٹ اور ستاون سیکنڈز تک برف کے باکس میں رہے
برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔




