کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر آرہے تھے کہ آسمانی بجلی گری
طوفانی بارشوں سے مکانات گر گئے ، مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کیلئے سروے کمیٹی تشکیل
آسمانی بجلی گرنے سے 100سے زائد بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں
آسمانی بجلی اور خراب موسم کی وجہ سے شاپنگ سینٹر میں پناہ لینے والی خاتون نے لاٹری ٹکٹ خریدا اور 50 ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا۔
واقعہ جازان میں پیش آیا، لاشیں ہسپتال منتقل
4 مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے، ریسکیو حکام
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل
ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کسان تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے
جلالپور میں کارخانے کا شیلٹر گرنے سے 4 مزدور زخمی ہو گئے۔
کھلے آسمان تلے کام کرنے والے کسان اور مزدور طبقہ آسمانی بجلی گرنے سے زیادہ متاثر ہوا۔
آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے درجنوں کی تعداد میں جانور بھی ہلاک ہوئے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گھروں پر گری۔
آسمانی بجلی مکہ کلاک ٹاور کی چوٹی کو چھوتی ہے۔یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد منظر ہے۔
پولیس کے مطابق 11 ہلاکتیں جے پور کے تاریخی قلعے میں ہوئی ہیں۔
متاثرہ افراد عامر قلعے کے واچ ٹاور کی چھت پر بارش میں سیلفیاں لے رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی کڑکی









