کپتان 26 نومبر کو راولپنڈی میں انسانوں کے سمندر کی قیادت کریں گے، اسد عمر
پولیس تشدد سے متاثر یا زخمی ہونے والے افراد بھی ٹریبونل کو اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا
اتحادی حکومت جب مرضی الیکشن تاریخ کا اعلان کرے گی،، وفاقی وزیراطلاعات
اگر انتخابات کا اعلان نہیں کیا تو 20لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد آوں گا، سابق وزیراعظم
پولیس کو ہراساں کرنے سے سے روکا جائے، درخواست گزار
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اپنے کارکنوں کو سرینگر ہائی وے تک محدود رکھے گی،سابق وزیرخارجہ
انہوں نے کہا کہ مولانا اگرملک کو بند کرنا چاہتے ہیں تو یہ پییپلز پارٹی کا فیصلہ نہیں ہے ۔ دھرنا ایک سخت مگر جمہوری آپشن ہے۔ دھرنے سے متعلق فیصلہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کرے گی۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملیکا بخاری نے کہا کہ مشروط ہو یا غیر مشروط وزیر اعظم استعفی نہیں دیں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے، ان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان
23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کا 85 فیصد تقسیم ہوچکا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان
نئی تحریک کا آغاز پنجاب سے کریں گے، سربراہ جے یو آئی
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک اور خطے کی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مارچ یا اپریل میں نئے شفاف انتخابات کرائے جائیں
ان حالات کو معاشی استحکام کہنے والے قوم کے ساتھ مذاق سمجھ رہے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ













