سپریم کورٹ: راولپنڈی خود کش دهماکے کا ملزم عمر عدیل خان بریOctober 10, 2019ویب ڈیسک0 ٹرائل کورٹ نے عمرعدیل خان کو 20 مرتبہ سزائے موت کی سزا سنائی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔