کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149کے نفاذ بارے قانون دانوں کی رائےSeptember 12, 2019غیاث الدین0 شہر قائد میں ایمرجنسی اورگورنرراج کا آپشن زیربحث ہے، کراچی کے قانون دانوں نے اس بارےمیں مختلف آراء کا اظہار کیاہے۔