جنرل سید عاصم منیر 3 سال کیلئے پاکستان کے نئے آرمی چیف بن گئے ہیں
کمانڈ یا کمان کی چھڑی کی چھڑی کا استعمال کب ہوتا ہے ؟
جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست جی ایچ کیو بھجوا دی
پوسٹرز پر “کشمیر بنے گا پاکستان”، “کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت” کے نعرے درج ہیں۔
وفاق کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے نئی فوجی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، اعلامیہ
ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
قانون کو مطلوب شخص کیساتھ مشورہ ہوسکتا ہے تو صدر پھر پی ٹی آئی کے نامزد کردہ ہیں۔
امید ہے صدر مملکت عارف علوی کوئی الجھن پیدا نہیں کریں گے۔
ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف تعینات ہوئے ہیں۔
صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے، اسحاق ڈار
کوئی وجہ نہیں کہ صدر مملکت سمری کی منظوری میں تاخیر کریں، ن لیگی رہنما کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
میں پارٹی کا سربراہ ہوں، صدر مجھ سے ضرور مشاورت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ملاقات میں وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔
امید ہے وزیراعظم کی ترکیہ روانگی سے قبل فائنل ہو جائے گا، وزیردفاع
شہبازشریف پارلیمانی رہنماوں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے، ذرائع














