مادرِ وطن کے لیے اپنی جان وار دینا عظیم خدمت ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ
ملاقات میں مختلف ممالک کے سفیر بھی شریک ہوئے جبکہ وفد نے خطے میں امن کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات کو بھی سراہا۔
آرمی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کویتی چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا اور مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصان کے پیش نظر صبروتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
امریکہ کی پولیو کے خاتمے کی تنظیم روٹری انٹرنیشنل کے 4 رکنی وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
سابق سفیر نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی واضح نہیں ہے۔
سربراہ پاک فوج سے جرمن وزیر مملکت کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کےمعاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا اور مشرق وسطیٰ کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی جنرل کو جنگ کے دوران ہٹا دیا گیا تھا، وفاقی وزیر
فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حزب اختلاف کا رویہ قابلِ تحسین ہے۔
آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی ف سے بھی حمایت کی درخواست کی ہے
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے اراکین کی تعیناتی پر بھی حکومت اور حزب اختلاف کو بیٹھنے کی ضرورت ہے۔
معاملے پر لارجر بینچ بنایا جائے اور سماعت ان کیمرہ کی جائے، درخواست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی۔













