اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)، جنرل قمر جاوید باجوہ
جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کوئٹہ میں گیریژن افسران سے بھی خطاب کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بالعموم اور افغان مفاہمتی عمل پر بالخصوص بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر
ایمان، اتحاد اور تنظیم ہمیشہ عظیم پاکستانی قوم کے رہنما اصول رہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ صوبائی وزرا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک نہیں کی جائے گی۔
پی او ایف پاک فوج کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا کام کررہی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پی او ایف
وزیراعظم عمران خان نے علامہ خادم رضوی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف
بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
وفاقی حکومت جوسہولتیں لاہور میں اورنج ٹرین کو دے رہی ہے وہی کراچی میں بھی دے، سید مراد علی شاہ
آرمی چیف کے حکم پرانکوائری مکمل ہوئی اوراس پر ایکشن بھی لیا جا چکا ہے، چیئرمین پی پی
پاکستان رینجرز اور سیکٹر ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کراچی کے آفیسرز کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا گیا۔
پاک فوج کنٹرول لائن پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی، آرمی چیف
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق گفتگو کی گئی جبکہ افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کے حصول کیلئے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔













