سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین موضوع بحث ہے۔
نوسیری سیکٹر آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔
ملاقات میں سمانتھا پاور کا پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس کیا اور پاکستان کیلئے بھرپور حمایت کی پیشکش کی۔
دونوں ممالک کےدرمیان کثیر النوعیت تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے
لائن آف کنٹرول کے دورے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان مشترکہ مفادات کی بنا پرنیپال کےساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔
دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لئے پاک فوج پرعزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
کرغزستان کے وزیر خارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کی میزبانی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
میں نے آرمی چیف سے کہا کہ عوام نے فضل الرحمان کا نام ڈیزل رکھا ہے۔ وزیراعظم عمران خان
ایرانی فضائیہ کے کمانڈرکا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف
جامع قومی کوششوں کے ذریعے بلوچستان کی حقیقی صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکومت کے اگلے 3 ماہ انتہائی اہم ہیں۔اس عرصے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا،عمران خان
ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔














