کوہستان انتظامیہ نے خطرناک صورتحال کے باعث ہنگامی طور پر رابطہ کیا تھا، آئی ایس پی آر
کوہستان انتظامیہ نے خطرناک صورتحال کے باعث ہنگامی طور پر رابطہ کیا تھا، آئی ایس پی آر
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث آیا، ہیلی کاپٹر شہید سپاہی عبدالقدیر کی میت لے کر سی ایم ایچ اسکردو جا رہا تھا۔
فرنچ کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈیڈیر مالٹئری نے فرنچ نیشنل ڈیفنس فرانس میڈل بہادر پائلٹس کو دیا۔