‘وفاقی دارالحکومت آئی 12 میں زیر تعمیر عمارتیں گر جائیں گی‘November 24, 2019ویب ڈیسک0 سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ اسلام آباد میں 110 کے قریب جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کام کر رہی ہیں جن کے پاس کوئی اجازت نامہ موجود نہیں ہے۔