اسلام آباد کےسیکٹر آئی ٹین میں مزید9افرادکورونا وائرس سے متاثرMay 3, 2020نعمان مقصود0 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکٹر آئی ٹین کی مزید گلیوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا ہے اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی