وہاب ریا ض کے مطابق وہ ٹیم سے باہر رہے توانہیں ڈپریشن اور شدید مایوسی تھی
وہاب ریا ض کے مطابق وہ ٹیم سے باہر رہے توانہیں ڈپریشن اور شدید مایوسی تھی
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ 5مئی جبکہ 5میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8مئی کو کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔
ورلڈ کپ 2019کے لیے نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا اسکواڈ کا اعلان کرنے والا دوسرا ملک ہے۔