حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پورا زور لگا دیا، قائد حزب اختلاف
شوکت ترین ان دنوں آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں
ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کافی مفید رہی ہے، شوکت ترین
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز پیر سے ہو گا، ترجمان وزارت خزانہ
حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے، شہباز شریف
اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار
صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
موبائل فونز سمیت پانچ بڑے برآمدی شعبوں پر سترہ فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگنے کا امکان، ذرائع
آئندہ سال مہنگائی شرح کے 9.2 فیصد تک جانے کا خدشہ ہے، عالمی معاشی آؤٹ لک رپورٹ
اس وقت مڈل مین 3 سو سے لے کر 4 سو فیصد تک پیسہ بنا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان کو منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹیلینا جارجیوا کی جانب سے مراسلہ بھیجا گیا۔
پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا قرض غیر مشروط طور پر دیا جا رہا ہے، ذرائع
آئی ایم ایف نے آئندہ ہفتے افغانستان کو 46 کروڑ ڈالر کے ہنگامی فنڈز جاری کرنا تھے۔
آئی ایم ایف اضافی 2.8ارب ڈالرز مل رہے ہیں، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر ہونگے، ڈاکٹر رضا باقر کا پریس کانفرنس سے خطاب
ٹریسا ڈبن نے نوجوانوں کے لیے حکومتی اقدامات اور ویژن کو بھی سراہا۔













