درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے
پنجاب میں حریف کی حکومت ہوگی تو مرکز کے لیے مشکلات ہوں گی، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کی سربراہی میں ٹیم کو مبارکباد دی۔
میں 5 پروگرام چھوڑ کے آیا تھا لیکن موجودہ حکومت پاکستان کو پیچھے لے کر چلی گئی۔
پاکستان کو طلب اور رسد پر مبنی ایکسچینج ریٹ برقرار رکھنا ہو گا، آئی ایم ایف
معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، ذرائع وزارت خزانہ
مسلم لیگ ن عوامی مسائل حل کرنے کی سوجھ بوجھ رکھتی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ اس وقت پیپر ورک چل رہا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پونے 4 سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے اور شریف پر مودی کا یار ہے کہ الزام لگاتے رہے۔
الیکشن کی طرف جاتے تو معاملہ نگراں حکومت کے پاس جاتا اور ملک ڈیفالٹ کی طرف جاتا۔
وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور منشیات کیس میں وزیر داخلہ پر فرد جرم کون لگائے گا ؟
باہر کی کمپنیوں سے مہنگے داموں معاہدے کر کے ملک کو تباہ کیا گیا۔
مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے جسے حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
شہباز شریف نے نالائقی اور نااہلیت میں جو نام پیدا کیا ہے وہ بھی غیر معمولی ہے، مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف
آئی ایم ایف کو اعتبار نہیں، تیل اور گیس کی قیمتیں عالمی منڈی کے حساب سے رکھیں گے۔














