بہترین معاشی امور کی انجام دہی پر مفتاح اسماعیل کی خدمات پر ان کا احترام کرتا ہوں۔
2023 انتخابات کا سال ہے اور اکتوبر سے تنظیم سازی شروع کریں گے۔
امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے جس نے ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔
کئی لوگ سمجھتے تھے کہ آئن اسٹائن کے بعد شہباز شریف سب سے بڑے سائنسدان ہیں، پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جوملک کو اکٹھا رکھ سکتی ہے، چیئرمین کا قوم سے خطاب
پچھلی حکومت کی شرائط کو آئی ایم ایف نے آٹو پر لگایا اورکہا کہ ان شرائط پر عمل نہ کیا تو یہ پروگرام رک جائے گا، میاں شہباز شریف کا وکلا کنونشن سے خطاب
اسٹیٹ بینک امپورٹرز کی ایل سیز نہیں کھول رہا اور آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ یہ کمزور حکومت ہے۔
پی ٹی آئی کی طرح ہم یہ نہیں کہیں گے ہمیں حالات معلوم نہیں تھے۔
کیا جلسے کا پیسہ کسی بیوہ کو راشن دینے کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا ؟
پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
آپ نے اس موقع پر سیاست کرنی ہے تو کر لیں قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔
اگر ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا ہے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ شہباز شریف
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ساتویں اور آٹھویں قسط موصول ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔
شوکت ترین سمیت عمران خان کی ٹیم نے 4 سال پاکستان کی معیشت تباہ کی۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 42 پیسے سستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز














