پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 10 روز تک جاری رہیں گےApril 30, 2019جاوید سومرو0 آج محصولات، ایکسچینج ریٹ، انٹرسٹ ریٹ ، بجلی اورگیس کی قیتموں پر بات چیت جاری رہے گی ۔ آئی ایم ایف نئے مالی سال سے بھرپور ٹیکس اصلاحات چاہتا ہے۔