حکومت کو غیر جمہوری اقدامات کے ذریعے انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاولSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔