سی ایس ایس کا امتحان اردو میں بھی دیا جاسکے گا، سینیٹ میں قرارداد منظورMay 13, 2019نعمان مقصود0 سی ایس ایس امتحان میں انگریزی کے ساتھ اردو کے آپشن کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔